جمو ں 15 اکتو بر ( ایجنسیز) پا کستا نی فو ج نے ہند و ستا نی سر حد پر پو نچ ضلع میں جنگ بند ی کی خلا ف و ر زی کر تے ہو ئے پھر سے گو لہ با ر ی اور فا ئر نگ کی ۔ پو نچ کے سو جا ن سیکٹر میں لا ئین آ ف کنٹر و ل کی سر حد پر صبح میں فا ئر نک شر و ع ہو ئی ۔ پا کستا نی
فو ج نے سر حد ی علا قہ کیر نی اور شا ہ پو ر کو ا پنا نشا نہ بنا یا ‘ ا بھی کسی کے ز خمی ہو نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔ ڈ یفنس کے تر جما ن نے بتا یا کہ ہند و ستا ن نے پا کستا نی فا ئر نگ کا منہ تو ڑ جوا ب دیا۔ ہند و ستا نی سر حد کے قر یب رہنے والے تقر یباٰ 30 ہز ار لو گ یہا ں سے بھا گ چکے ہیں جو کہ 113 بستیو ں میں ر ہتے تھے ۔